شوگر بیٹ سیرپ

بیٹا قدرتی توانائی بخش مٹھاس ہے۔ یہ آپ کے دن کا بہترین آغاز کرتا ہے۔ بیٹا فارم کے تازہ مٹھاس بھرے چقندر سے لیا جاتا ہے جس میں قدرتی طور پر آئرن اور زنک پایا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کا رنگ نہیں ملایا جاتا۔ بیٹا روٹی یا پراٹھے پر لگایا جا سکتا ہے یا دودھ اور چائے میں بہترین خوشبو کے لیے ملایا جا سکتا ہے۔

ویب سائیٹ پر جائیں