”معیار اور جدت کے ساتھ مشعل راہ بننا“
ہمارا نصب العین دنیا کی سب سے بہتر، جدید اور پائیدار، مٹھاس سے بھرپور اجناس، بائیو انرجی اور اس سے ملحقہ مصنوعات اور خدمات کو مہیا کرنا ہے۔
کاروبار کی نمو میں تیزی لانا
حدف بہتر سے بہترین
معیار اور پیداوری صلاحیت کی نمو
اپنے لوگوں کا تحفظ اور خوش حالی
اہم لوگوں کی حمایت کا حصول
اعلیٰ کارکردگی دینے والی ٹیم ترتیب دینا
یہ کمپنی 7 ستمبر 1953 میں زیر کمپنیز ایکٹ 1913 نیا کمپنیز ایکٹ 2017 کے مطابق بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی تشکیل دی گئی تھی۔
ویب سائٹ دیکھیںہم ہیں نوبہار باٹلنگ کمپنی — پاکستان میں سب سے بڑے پیپسی کولا سافٹ ڈرنک کے پیدا کنندہ اور تقسیم کار۔
ویب سائٹ دیکھیںمعز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ جدید اور پیشہ ورانہ طریقے سے چلائی جانے والی پاکستان کی سپننگ ملوں میں سے ایک ہے۔
ویب سائٹ دیکھیںبابا فرید شوگر ملز لمیٹڈ گروپ کی دوسری شوگر مل ہے جو اوکاڑہ میں واقع ہے۔
ویب سائٹ دیکھیںپاکستان کا سب سے بڑا ڈی ہائیڈریشن پلانٹ — ڈی ہائیڈریٹڈ فوڈ اجزاء کے لیے آپ کا اولین انتخاب۔
ویب سائٹ دیکھیںالمعز اعلیٰ معیار کی تکمیل میں یقین رکھتا ہے۔ ہماری بھروپور توجہ بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق ہونا ہے، جس کے حصول کی خاطر ہم نے مندرجہ زیل معیارات کی اسناد حاصل کی ہیں۔