گروپ جائزہ/طائرانہ نظر

7500
شخصیات
6
کمپنیاں
9
شعبے
10
پلانٹ
8
علاقائی مقامات
30
مصنوعات

گروپ کی تاریخ

نوبہار باٹلنگ(پیپسی)

نوبہار باٹلنگ(پیپسی)

38-40 جی ٹی روڈ، انڈسٹریل اسٹیٹ ماڈل ٹاؤن، گوجرانوالہ، پنجاب

نصب العین

”معیار اور جدت کے ساتھ مشعل راہ بننا“

ہمارا نصب العین دنیا کی سب سے بہتر، جدید اور پائیدار، مٹھاس سے بھرپور اجناس، بائیو انرجی اور اس سے ملحقہ مصنوعات اور خدمات کو مہیا کرنا ہے۔

ہماری اقدار

نئے خیالات میں پہل

نئے خیالات میں پہل

کاروبار کی نمو میں تیزی لانا

ہر سطح پر معیار کی ضمانت

ہر سطح پر معیار کی ضمانت

حدف بہتر سے بہترین

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی

معیار اور پیداوری صلاحیت کی نمو

پائیدار مستقبل کا فروغ

پائیدار مستقبل کا فروغ

اپنے لوگوں کا تحفظ اور خوش حالی

قابل اعتماد رشتوں کی تعمیر

قابل اعتماد رشتوں کی تعمیر

اہم لوگوں کی حمایت کا حصول

باہمی احترام و کامیابی

باہمی احترام و کامیابی

اعلیٰ کارکردگی دینے والی ٹیم ترتیب دینا

پالیسیاں اور ضوابط

شکایات کے ازالے کی پالیسی اور طریقہ کار

ڈاؤن لوڈ

المعز انسانی حقوق کی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

المعز پائیداری کی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

المعز پائیداری کی پالیسی (Urdu)

ڈاؤن لوڈ

المعز غذائی خطرات سے بچاؤ کی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

المعز غذائی خطرات سے بچاؤ کی پالیسی (Urdu)

ڈاؤن لوڈ

المعز صحت، حفاظت اور ماحول کی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

المعز صحت، حفاظت اور ماحول کی پالیسی (Urdu)

ڈاؤن لوڈ

المعز مربوط انتظامی نظام کی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

المعز مربوط انتظامی نظام کی پالیسی (Urdu)

ڈاؤن لوڈ

چین آف کسٹڈی پالیسی

ڈاؤن لوڈ

چین آف کسٹڈی پالیسی (Urdu)

ڈاؤن لوڈ

منسلک کمپنیاں

تھل انڈسٹریز کارپوریشن

یہ کمپنی 7 ستمبر 1953 میں زیر کمپنیز ایکٹ 1913 نیا کمپنیز ایکٹ 2017 کے مطابق بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی تشکیل دی گئی تھی۔

ویب سائٹ دیکھیں

نوبہار باٹلنگ(پیپسی)

ہم ہیں نوبہار باٹلنگ کمپنی — پاکستان میں سب سے بڑے پیپسی کولا سافٹ ڈرنک کے پیدا کنندہ اور تقسیم کار۔

ویب سائٹ دیکھیں

معز ٹیکسٹائلز ملز

معز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ جدید اور پیشہ ورانہ طریقے سے چلائی جانے والی پاکستان کی سپننگ ملوں میں سے ایک ہے۔

ویب سائٹ دیکھیں

بابا فرید شوگر ملز

بابا فرید شوگر ملز لمیٹڈ گروپ کی دوسری شوگر مل ہے جو اوکاڑہ میں واقع ہے۔

ویب سائٹ دیکھیں

وز ٹیک فوڈ سلوشنز

پاکستان کا سب سے بڑا ڈی ہائیڈریشن پلانٹ — ڈی ہائیڈریٹڈ فوڈ اجزاء کے لیے آپ کا اولین انتخاب۔

ویب سائٹ دیکھیں

معیار کی تکمیل

المعز اعلیٰ معیار کی تکمیل میں یقین رکھتا ہے۔ ہماری بھروپور توجہ بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق ہونا ہے، جس کے حصول کی خاطر ہم نے مندرجہ زیل معیارات کی اسناد حاصل کی ہیں۔

ISO 9001
ISO 14001
ISO 45001
Halal Certified
FSC Certification
Certification
Bonsucro