معز سٹیل جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان میں واقع ہے، 200,000 میٹرک ٹن کی سالانہ گنجائش کے ساتھ سب سے جدید ٹیکنالوجی یعنی ہائی سپیڈ ری بار رولنگ کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ ہم گریڈ 60 کوالٹی سٹیل کا سریا سائز 10 ملی میٹر سے 30 ملی میٹر تک بناتے ہیں۔
معز سٹیل بہترین پیداواری صلاحیت رکھتی ہے جو کہ ضرورت کے مطابق سریا بنانے میں ماہر ہے۔ ہمارا ہدف ہے کہ ہم اچھی کوالٹی کے ساتھ اچھے خریداروں کے لیے سب سے موزوں کمپنی بن جائیں۔